What is white discharge leucorrhea?
*What is leucorrhea and white discharge?
*Is treatment for leucorrhea necessary?
*Does leucorrhea cause infertility?
Leucorrhea is a dangerous disease that completely destroys a woman's entire life. Every woman has some discharge from the vagina. To maintain chemical balance, this discharge is the normal defense system of the vagina. And through this discharge, the normal elasticity of the vaginal muscles is also maintained. However, if the amount of this discharge increases significantly and it becomes a thick white discharge, it is called leucorrhea. The condition of the patient suffering from leucorrhea becomes more and more strange within a few months. Leucorrhea makes its first target the spine, which reduces the ability to stand up and sit down. If you are suffering from any of the symptoms given below, then maybe it is due to leucorrhea?
*Symptoms of Leucorrhea*
*Causes*
*Treatment of leucorrhea*
لیکوریا کیا ہے؟
*لیکوریا اور وائٹ ڈسچارج کیا ہے۔۔۔؟؟؟؟
*کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زندگی کو مکمل طور تباہ کر دیتا ہے۔ ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔لیکوریا میں مبتلا مریضہ کی حالت چند مہینوں میں ہی عجیب سے عجیب تر ہوتی چلے جاتی ہے۔لیکوریا اپنا پہلا ٹارگٹ ریڑ کی ہڈی کو بناتا ہے جس سے اٹھنے بیٹھنے کی سکت کم ہو جاتی ہے۔ آگر آپ نیچے دی گئی کسی بھی علامت سے دوچار ہیں تو کہیں یہ لیکوریا کے سبب تو نہیں؟
*لیکوریا کی علامات*
۔بالوں کا گرنا
۔چہرے پے دانوں کا نکلنا
۔غذائی بد پرہیزی
۔ماہواری میں عدم توازن
۔دل ڈوبنا
۔بھاری پن
۔چڑچڑاپن
۔ہر وقت غصہ کا رہنا
۔پاؤں اور ٹانگوں میں ہر وقت درد کا رہنا
۔پٹھوں کا کھینچاؤ
۔کمر کا درد
۔حمل کا نہ ٹہرنا
۔ریڑ کی ہڈی میں درد رہنا
۔دل کی دھڑکن کا تیز رہنا
۔بھوک نہ لگنا
۔میدہ کا خراب رہنا
۔چکر آنا
۔بلڈ پریشر کا کم رہنا
۔وزن کا تیزی سے گھٹنا
۔جسمانی کمزوری
۔ہڈیوں میں درد
جوڑوں کا درد
۔نسوانی حسن میں کمی
*وجوہات*
۔بچپن میں مٹی کا کھانا
۔بچپن کا لیکوریا
۔پیشاب کی جلن ہونا
۔شرم گاہ کی خراش
۔ویجائنہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا
۔ سیکشیئل فیلنگز(sexual feelings ) کا زیادہ یا کم ہونا
۔خوراک کا متوازن نہ ہونا
۔پریشانی (stress)
۔ٹائلٹ کا انفیکشن
۔غیر اخلاقی مواد کا دیکھنا
۔ماسٹربیشن (vigina rubbing or fingering)
۔زیادہ بھاری وزن اٹھانا
۔ماہانہ نظام میں خرابی
*لیکوریا کا علاج*
لیکوریا کا علاج اس کی وجوہات اور علامات پر ہی کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے آپ انباکس میں رابطہ کر سکتی ہیں ۔۔۔
0 Comments